خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور

خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور
خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہارالحسن پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کار ہونے کے علاوہ دیگر مقدمات درج ہیں جن کی پیر کو سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے اور انہیں 10،10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : کراچی