نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے: اعتزاز احسن

نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے: اعتزاز ...
نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے: اعتزاز احسن

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بڑے منصوبے ناکام اور قومی خزانے پر بوجھ والے ثابت ہوئے میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے قانون کو نظر انداز کرکے دیے جارہے ہیں نیب کیخلاف وزیر اعظم کے بیانات سے دال میں کچھ کالا لگتا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : قومی /اہم خبریں