پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،خوشحالی کیلئے خواتین اور مردوں کا ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے:برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،خوشحالی کیلئے خواتین اور مردوں کا ایک ...
پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،خوشحالی کیلئے خواتین اور مردوں کا ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے:برطانوی ہائی کمشنر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا ہے کہ پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،خوشحالی کے لئے خواتین اور مردوں کا ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے ۔سماءنیوز کے مطابق برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نےیہ باتیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو بااختیار بنائے جانے کی ضرورت ہے ۔

مزید : اسلام آباد