گل بہار میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

گل بہار میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار
گل بہار میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

  

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) گل بہار میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق اپردیر سے ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں مبینہ دہشت گردوں نے نے 2013 ءمیں جرگے پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کیا تھا۔

مزید : سیالکوٹ