کراچی ،شریف آباد تھانے پر نا معلوم افراد کا کریکر حملہ

کراچی ،شریف آباد تھانے پر نا معلوم افراد کا کریکر حملہ
کراچی ،شریف آباد تھانے پر نا معلوم افراد کا کریکر حملہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے شریف آباد تھانے میں نامعلوم افراد کی جانب سے کریکر حملہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ دہشتگرد کریکر حملہ پولیس سٹیشن کے اندر کرنا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے کریکر گیٹ کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے ہیں ،کریکر حملے کے باعث کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ پولیس اہلکاروں نے دو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی تلاش کیلئے علاقے میں کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید : کراچی