مصطفی کمال نار تھ ناظم آباد سے الیکشن لڑیں ،عوامی عدالت میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا ،فاروق ستار نے چیلنج کردیا

مصطفی کمال نار تھ ناظم آباد سے الیکشن لڑیں ،عوامی عدالت میں دودھ کا دودھ پانی ...
مصطفی کمال نار تھ ناظم آباد سے الیکشن لڑیں ،عوامی عدالت میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا ،فاروق ستار نے چیلنج کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نارتھ ناظم آباد سے الیکشن لڑیں اور ایم کیو ایم کا مقابلہ کر کے دکھائیں ،عوامی عدالت میں سب ثابت ہو جائے گا ۔نجی نیوز چینل سماءنیوز کے مطابق فاروق ستار نے کہا کہ الزامات کافیصلہ عوام کی عدالت میں ہونا چاہیے ،انتخابی میدان میں سامنا کریں ،سب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جا ئے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ مصطفی کمال نار تھ ناظم آباد اور ڈاکٹر صغیر احمد پی ایس 115سے انتخاب لڑیں ،پھر پتہ چل جائے گا عوام کس کے ساتھ ہے ۔

مزید : کراچی