مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس

مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس
مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ زلزلے کی شدت 3.1تھی جبکہ زلزلے کا مرکز مانسہرہ کے پہاڑی علاقے میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیاجس کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کے جھٹکے سوات ،مانسہرہ ،شانگلہ چترال،اپر دیر اور لوئردیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے باعث کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں ۔