HIMS ڈگری کالج میں Farewellپارٹی کا اہتمام

HIMS ڈگری کالج میں Farewellپارٹی کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( پاکستان نیوز) HIMS ڈگری کالج میں Farewellپارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں سابق ایم پی اے ڈکٹر ذاکر شاہ مہمان خصوصی تھے HIMSکالج کے ڈائر یکٹر پروفیسر نضیر احمد خان کے علاوہ دیگر مہمانان گرامی اور کثیر تعداد میں طلباء نے بھی شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اسکے بعد نعت ،تقاریر اور خاکے بھی پیش ہوئے اور ہونہار طلباء میں انعامی چیک اور شیلڈ بھی تقسیم ہو ئیں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے HIMSکالج کے ڈائریکٹر پروفیسر نضیر احمد خان نے طلباء میں مچبت کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ HIMS کالج کی بنیا د سال 2006میں ایک خاض مچبت ساچ پر رکھی گئی اس طر ح سال 2012میں یہ کالج پشاور بورڈ کے گرانٹ میں ٹاپ ٹین کالجز میں شامل ہو گیا انھوں نے مزید کہا کہ کالج ھٰذا کے طلباء کے طلباء نہ ضرف ہر سال بہترین مارکس لیتے ہیں بلکہ HIMSکالج سب سے ڈیادہ تعداد میں میڈیکل کالجز اینجینئر نگ یو نیو رسٹیز اور آروڈکمیشن میں طلباء بھیجنے والا واحد کامیاب تعلیمی ادارہ ہے پروگرام کے اختتام پر مہمانان گرامی اور طلباء کے لیئے کھانے بہترین بندوبست بھی کیا گیا