A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تیمر گرہ میں خاتون کے ہاں4 بچوں کی پیدائش

تیمر گرہ میں خاتون کے ہاں4 بچوں کی پیدائش

Mar 07, 2017 | 13:05:PM

تیمرگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ ہسپتال میں ایک خاتون جندول کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی جس کے باعث اہل خانہ خوشی سے نہال ہو گئے۔

معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی

ذرائع کے مطابق بچوں کی پیدائش کیلئے گائناکالوجسٹ ڈاکٹر قرة العین کی نگرانی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ پیدا ہونے والے بچوں میں 2 لڑکے اور2 لڑکیاں شامل ہیں جبکہ زچہ و بچہ کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔

مزیدخبریں