جنونی قاتل نے نوکری سے انکار پر معمر شخص کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

جنونی قاتل نے نوکری سے انکار پر معمر شخص کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا
جنونی قاتل نے نوکری سے انکار پر معمر شخص کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ویب ڈیسک) نواحی علاقہ مالا گڑھی میں جنونی قاتل نے نوکری سے انکار پر معمر شخص کو ڈنڈے مار مار کر تشد دسے قتل کرڈالا، ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تھانہ شہباز گڑھی پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے علاقہ بابا کلے کے رہائشی حاضر محمد ولد محمد رحمان نے بتایا ہے کہ اس کے 50 سالہ بھائی عمر محمد کو مبینہ ملزم سید بادشاہ ولد باچہ سید ساکن چم ڈھیری اپنے ساتھ سکیورٹی گارڈ کے طور پر ملازم رکھنا چاہتا تھا، میرے بھائی نے انکار کیا تو ملزم نے اس کو بلا کر ڈنڈوں سے تشدد کرکے مار ڈالا۔

 بعدازاں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں