بلاول بھٹو زرداری کیا کرنے آئے ہیں؟ لطیف کھوسہ نے عدالت کے حوالے سے اہم بات کردی

بلاول بھٹو زرداری کیا کرنے آئے ہیں؟ لطیف کھوسہ نے عدالت کے حوالے سے اہم بات ...
بلاول بھٹو زرداری کیا کرنے آئے ہیں؟ لطیف کھوسہ نے عدالت کے حوالے سے اہم بات کردی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ عدالت نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری معصوم ہے اور اپنی ماں کا مشن پورا کرنے آیا ہے ، بلاول بھٹو نے عدالت میں بےنظیر کیس کاٹرائل بھی سنا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ عدالت نے کہاہے کہ بلاول بھٹو معصوم ہے اور اپنی ماں کا مشن پورا کرنے آیا ہے ، بلاول بھٹو نے عدالت میں بےنظیر کیس کاٹرائل بھی سنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں کیا غلط بات کی ہے ؟ مسلم لیگ ن کی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عمل نہیں کیا تھا ، تحریک انصاف کی حکومت کوبھی چھ ماہ ہوگئے ہیں ان کی جانب سے ابھی تک کیا کیا گیا ہے ؟

مزید : قومی