پبی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد تھڑے مسمار

پبی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد تھڑے مسمار

پبی (نما ئندہ پاکستان)اکبر پورہ با زار میں قا ئم مستقل اور عار ضی تجاوزات کے خلاف اے سی پبی حلیمہ عبید اے اے سی پبی محمد ایوب کی نگرا نی میں مقا می پو لیس اور ٹی ایم اے اہلکاروں کا تجا وزات کے خلاف بھر پور آپریشن موقع پر تجاوزات گرا ئے عوام کی جانب سے آپریشن کی بھر پور خیر مقدم کیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ عبدالحمید خان کی ہدا یت پر اے سی پبی حلیمہ عبید اور اے اے سی پبی محمد ایوب کی نگرا نی میں ٹی او آر میو نسپل کمیٹی اخلاق حسین ریڈر شہروز خان نے مقا می پو لیس اور ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں کیاکبر پورہ بازار میں قا ئم مستقل اور عار ضی تجاوزات کے خلاف بھر پور آپریشن کیا آپریشن نے ہیوی مشینری کا استعمال بھی کیا ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں نے مو قع پر تجاوزات کوگرا یا در جنوں ہتھ ریڑیوں تختوں اور دیگر سامان توڑا کر بازار کا صفا یا کیا اور اکبر پورہ بازار کو آمد ورفت کے لئے کھل دیا انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خا تمے تک جاری رہے گا عوام نے اس آپریشن کو کا فی سرا ہا اور امید ظا ہر کی ہے کہ یہ تجا وزات کے خا تمے تک جاری رہے گا

مزید : پشاورصفحہ آخر