گردوں کی پیوند کاری کا بین الصوبائی نیٹ ورک پر چھاپہ ،سرغنہ گرفتار

گردوں کی پیوند کاری کا بین الصوبائی نیٹ ورک پر چھاپہ ،سرغنہ گرفتار

پشاور(کرائمز رپورٹر)فیڈرل انو سٹی گیشن ایجنسی پشاور حکام نے غیر قا نو نی طور پر گردوں کی پیو ند کا رو ں کا بین الصو با ئی نیٹ ورک پر چھا پہ ما ر کر گروہ کا سر غنہ کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ملزم سمیت کئی سینئر ڈاکٹرز بھی ملو ث ہیں جسکے با رے میں تحقیقا ت کی جا رہی ہے ۔ ایڈ یشنل ڈا ئر یکٹر انٹی کرپشن ایف آئی اے ڈا کٹر میاں سعید کے مطابق انکو اطلاع ملی کہ پشاور میں غیر قا نو نی طور پر گردو ں کی غیر قا نو نی طور پر پیو ند کا ری کا سلسلہ جا ری ہے اور منظم گروہ انسا نی جا نو ں کیسا تھ کھیل رہے ہیں جس پر ایف آئی اے خیبر پختو نخوا ٹیم نے کا روا ئی کر تے ہو ئے بین الصو بائی گروہ کا سر غنہ محمد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کے ٹی ایچ ہسپتال میں ٹیکنیشن کے طور پر کام کر رہا تھا اور اسکے سا تھ سینئر ڈا کٹرز بھی ملوث ہیں جن کے با رے میں تحقیقا ت کی جا رہی ہے ملزم گردو ں کی پیو ند کا ری کیلئے ڈاکٹرو ں کو لاکھو ں رو پے کی رشو ت ادا کر تا تھا اور درجنو ں کیسز بھی کرا ئے ہیں ملزم نے دوران تفتیش متعدد کیسز اور اپنے دیگر سا تھیو ں کے نام اگل دیئے ہیں جسکے خلاف ٹیمیں تشکیل دیکر کا روائیاں کی جا رہی ہے منظم گروہ کے دیگر سا تھی پشاور ، لا ہو ر اور اسلام آبا د میں سر گرم ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر