صوابی ،پولیس انسپکٹر کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

صوابی ،پولیس انسپکٹر کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

صوابی( بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی پولیس صوابی کے انسپکٹر عارف خان کے نوجوان صاحبزادے بیٹا معاذ خان رنگ روڈ پشاور میں ٹریفک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ متوفی وقار علی اسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس اینڈ پروکیورمنٹ سی پی او پشاور کا بھتیجے تھے متوفی کو اپنے آبائی گاؤں موضع کوٹھا ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا#

مزید : پشاورصفحہ آخر