تحریک لبیک کے زیر اہتمام غزہ ہند کانفرنس کل ہو گی

تحریک لبیک کے زیر اہتمام غزہ ہند کانفرنس کل ہو گی

لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام کل دن مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں ان شاء اللہ تعالیٰ ’’غزوہ ہند کانفرنس‘‘ کا انعقادکیا جائے گا۔مولانا محمد امانت علی سرداری اور الحاج محمد منیر احمد قادری کی قیادت میں انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔تحریک لبیک یا رسول اللہؐ و تحریک لبیک السلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد آشرف آصف جلالی غزوہ ہند کے بارے میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1