سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ آن ایئر

سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ آن ایئر

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی سے سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ سے آن ایئر ہو گیا ۔جس میں سٹیج سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار امان االلہ، جواد وسیم ،افتخار ٹھاکر ، نواز انجم ،ہنی البیلا ، قیصر پیا ،سردار کمال ، واجد خان ،مجاہد وسیم ، عینی طاہرہ ،فرحانہ مقصود اور رمشا سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس کے پروڈیوسر سید حیدر علی ہیں ۔

follow up

مزید : کلچر