صوبائی وزیر قانون کامسرت جمشید چیمہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر قانون کامسرت جمشید چیمہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت نے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر جا کر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ راجہ بشارت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل دے۔