پا کستان پر حملے کی منصو بہ بندی میں ملوث تیسرے ملک کا نا م کان میں بتاؤں گا، وزیر خا رجہ کا صحافی کو جواب

پا کستان پر حملے کی منصو بہ بندی میں ملوث تیسرے ملک کا نا م کان میں بتاؤں گا، ...

اسلام آ با د (سٹاف رپورٹر) وزیر خا رجہ شا ہ محمود قر یشی سے میڈ یا سے گفتگو کے دوران ایک صحا فی نے سوال کیا بھا رت کیساتھ پا کستان پر ممکنہ حملے کی منصو بہ بند ی کر نیوالا دوسرا ملک اسرا ئیل تھا تا ہم تیسرا ملک کا نا م بھی عوام کو بتا ئیں جس پر وزیر خا رجہ نے کہا تیسر ے ملک کا نا م کان میں ہی بتا سکتا ہو ں، واضح رہے 27فروری کو بھارت اوراسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے لیکن پاکستان کی انٹیلی جنس کو اس حملے کی تیاری کا علم ہو گیا تھا۔

مزید : صفحہ اول