قلعہ گجرسنگھ،محبت میں ناکامی پرلڑکے نے خودکشی کرلی

قلعہ گجرسنگھ،محبت میں ناکامی پرلڑکے نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں محبت میں ناکامی پر 17 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، متوفی اوکاڑہ کا رہائشی اور ہال روڈ پر موبائل کی دکان پرکام کرتا تھا پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -