ملک بھر سے سرکاری حج سکیم کی 192155حج درخواستیں موصول

ملک بھر سے سرکاری حج سکیم کی 192155حج درخواستیں موصول

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2019ء کے لیے حج درخواستوں کی وصولی جاری،ملک بھر سے 6مارچ بروز بدھ کی شام تک 192155حج درخواستیں موصول ہو گئی ہیں ،9مارچ بروز ہفتہ تک درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی،11مارچ بروز پیر 11بجے قرعہ اندازی وفاقی وزیر مذہبی امور کمیٹی روم وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں کریں گے ،10مارچ تک آن لائن ڈیٹا فراہم مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، 9مارچ ہفتے کے روز چھٹی کے دن بنکوں کو حج درخواستیں وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ہفتہ کے روز بنک کھلے رہیں گے۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر