پی آئی اے لاہور کے ڈسٹرکٹ منیجر عمر نواز گورایہ کی والدہ انتقال کر گئیں

پی آئی اے لاہور کے ڈسٹرکٹ منیجر عمر نواز گورایہ کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے لاہور کے ڈسٹرکٹ منیجر عمر نواز گورایہ کی والدہ انتقال کر گئیں نمازِ جنازہ مسجد چوک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی گئی۔ پی آئی اے انتظامیہ سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، مرحومہ کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -