آصف علی زر داری نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پر صحافی سے عمر پوچھ لی

آصف علی زر داری نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پر صحافی سے عمر پوچھ لی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زر داری نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پر صحافی سے عمر پوچھ لی ۔ بدھ کو آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ اگر فیصل واڈوا کے خلاف قراداد آتی ہے تو کیا آپ حمایت کریں گے۔ آصف علی زر داری نے صحافی سے عمرپوچھ لی اور کہاکہ بیٹا تیری عمر کتنی ہے۔بعد میں سابق صدر نے جواب دیاکہ آپ نے سوال بہت مشکل کیا ہے۔

آصف علی زر داری

مزید : صفحہ اول