ملتان : رکشہ ڈرائیور قتل ، ملزم لاش کھیت میں پھینک کر فرار

ملتان : رکشہ ڈرائیور قتل ، ملزم لاش کھیت میں پھینک کر فرار

ملتان (وقائع نگار)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور قتل کردیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کے علاقہ کارہائشی 25 سالا رکشہ ڈرائیور محمد آصف کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ملزمان مقتول کی لاش (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

گھر کے قریب کھیت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔اطلاع پاکر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔جس نے لاش قبضے میں لیکر باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تاکہ اصل حقائق کو منظر عام پر لایا جاسکے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر