لڑکی کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والا جیل پولیس اہلکار ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

لڑکی کو بلیک میل کرکے رقم بٹورنے والا جیل پولیس اہلکار ضمانت خارج ہونے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کاروائی کرتے ہوئے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سنٹرل جیل پولیس کا کانسٹیبل شہزاد حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔جسکی گزشتہ روز عدالت عالیہ سے ضمانت منسوخی ہوی تھی۔واضح رہے ملزم شہزاد کانسٹیبل پر الزام ہے۔اس نے ایک لڑکی کی تصاویر کو ایڈیٹ کر کے لڑکی کے خاندان کو بلیک میل کرکے رقم بٹوری۔جس کے بعد ضمانت خارج ہونے پر شہزاد حسین کو حراست میں لے لیا گیا۔مذکورہ ملزم سنٹرل جیل ڈی جی خان میں تعینات ہے۔
گرفتار