ریلوے سیلون میں آتشزدگی ‘ تحقیقات شروع ‘ سٹاف کے بیانات قلمبند

ریلوے سیلون میں آتشزدگی ‘ تحقیقات شروع ‘ سٹاف کے بیانات قلمبند

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے سلیون میں آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے ریلوے ہیڈکوارٹرکی3 رکنی پرنسپل افسران کی ٹیم نے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

گزشتہ روزڈیوٹی پرموجود سٹاف کے بیانات قلم بندکئے۔بتایاجاتاہے کہ جلنے والی سلیون1903ء میں انگریزدورمیں تیارکی گئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق116سال پرانی سلیون تیزگام کے ساتھ کراچی کیلئے جارہی تھی کہ پیرکی شب گیلے وال اورلودھراں کے درمیان اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اوریہ مکمل طورپرخاکسترہوگئی۔۔ٹیم آج بھی اپنی تحقیقات کاسلسلہ جاری رکھے گی۔

قلمبند

مزید : ملتان صفحہ آخر