امریکاکاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

امریکاکاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
امریکاکاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکاکاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکاکوسب سے زیادہ خسارہ چین،میکسیکواوریورپی یونین سے درآمدات میں ہوا ۔
امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات عائدکرنے کے بادجودخسارہ بڑھ رہاہے۔