اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیارے میں سوا ر ہو کر مسافر نے طیارہ گرنے کی بد دعائیں شروع کر دی اور پھر ۔۔حیران کن خبر آ گئی

اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیارے میں سوا ر ہو کر مسافر نے طیارہ گرنے کی بد دعائیں ...
اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیارے میں سوا ر ہو کر مسافر نے طیارہ گرنے کی بد دعائیں شروع کر دی اور پھر ۔۔حیران کن خبر آ گئی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا جانے والے مسافر کو بد دعا کرنے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آسٹریلیا جانے والی پرواز میں مسافر سوار ہوا اور اس نے اندر جاتے ہی کھڑے ہو کر جہاز گرنے کی بددعا کرنا شروع کر دی جس پر مسافروں میں حیرت کی لہر دوڑ گئی اور عین اس موقع پر اے ایس ایف اہلکاروں نے اسے فوری طور پر پکڑا اور طیارے سے آف لوڈ کر دیا ۔ خلیل نامی مسافر براستہ دبئی آسٹریلیا جانا چاہتا تھا ۔

مزید : قومی