وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہورکاشیڈول جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہورکاشیڈول جاری
وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہورکاشیڈول جاری

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہورکاشیڈول جاری کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہورکاشیڈول جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو لاہورآئیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان پنجاب انرولمنٹ پالیسی کاافتتاح کریں گے اس کے علاوہ وزیراعظم پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد