اپوزیشن ایڑھیاں اٹھائے چھوٹے میاں کی راہ دیکھ رہی ہے،مراد سعید

اپوزیشن ایڑھیاں اٹھائے چھوٹے میاں کی راہ دیکھ رہی ہے،مراد سعید

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں صاحب! ادھر ادھر کی چھوڑئیے یہ بتائے واپس کب آرہے ہیں، بھاشن فرمانے کا شوق دل میں انگڑائیاں لے رہا ہے تو قومی اسمبلی میں تشریف لائیے، آپ کے منتظر ہیں،مولانا فضل الرحمن سمیت پوری اپوزیشن ایڑھیاں اٹھائے آپ کی راہ تک رہی ہے، میاں صاحب! چھپنے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کیلئے لندن کی گلیاں بھی آج اتنی ہی غیر محفوظ ہوچکی ہیں جتنی لاہور کی، خود تشریف لائیے وگرنہ "شاہی سواری" کے ذریعے واپسی کا آپشن بھی دستیاب ہے۔

مراد سعید

مزید : ملتان صفحہ آخر