اشتہاریوں‘ فورتھ شیدول میں شامل افرا د کی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ کرنیکی ہدایت

اشتہاریوں‘ فورتھ شیدول میں شامل افرا د کی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ کرنیکی ہدایت

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائز کرکے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کی پولیس(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

کو شیئر کئے جائینگے اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی فہرستوں کو فوری کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے اقدامات کریں اور ان ناموں کو ایک دوسرے سے شیئر کریں تاکہ ان کی گرفتاری کو ہرصورت یقینی بنایا جاسکے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز سے اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام بھی طلب کرلیے گئے ہیں۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر