خاتون کی ویڈیو وائر ل کرنے پر 4افراد کیخلاف کارروائی شروع

خاتون کی ویڈیو وائر ل کرنے پر 4افراد کیخلاف کارروائی شروع

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے ملتان سائبر کرائم بینک کی جانب سے راجن پور میں خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے چار افراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق راجن پور کے نواحی قصبہ فضل پور کی رہائشی ختیجہ بلا غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے چار افراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق راجن پور کے نواحی قصبہ فضل پور کی رہائشی خدیجہ بلال بلال نامی خاتون کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے اور ان کی ذاتی ویڈیوز وائرل کرنے پر سائبر کرائم برانچ نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا چاروں افراد باصر بتائے جاتے ہیں ہیں ان بااثر ملزمان نے سائلہ کو قتل کی دھمکیاں کی تھی جس کے بعد سائل کی جانب سے تحفظ فراہم کرنے کی حکومت سے اپیل کی گئی ہے دوسری جانب ایف آئی اے ملتان سائبر کرائم بینک تاحال واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار نہ کر سکا

وائرل

مزید : ملتان صفحہ آخر