صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا مہنگا‘ چاندی کے ریٹس مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا مہنگا‘ چاندی کے ریٹس مستحکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا100روپے کا اضافہ ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کے اضافے سے 94ہزار200روپے ہوگیا(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

دس گرام سونے کی قیمت86روپے کے اضافے سے 80761روپے ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزارروپے اور 10گرام چاندی کی قیمت857روپے مستحکم رہی۔

مستحکم

مزید : ملتان صفحہ آخر