آدم واہن‘ ولائتی شراب سے بھرا ٹرک الٹنے سے ڈرائیور‘ ہیلپر زخمی

آدم واہن‘ ولائتی شراب سے بھرا ٹرک الٹنے سے ڈرائیور‘ ہیلپر زخمی

  



لودھراں (نما ئند ہ پا کستا ن) شد ید با رش کے با عث آ د م وا ہن کے قر یب و لا ئتی شراب سے بھرا ٹرک الٹ گیا ر یسکیو ذ را ئع کیمطا بق را و لپنڈ ی (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

فیکٹر ی سے650 کا ر ٹن و لا ئتی شراب لیکر سند ھ جانیوالا ٹرک شدید بارش کیوجہ سے آ دم وا ہن کے قر یب ا لٹ گیا جس سے ٹر ک ڈ را ئیو ر اور ہیلپر ز خمی ہو گئے ا طلا ع ملنے پر ر یسکیو 1122 مو قع پر پہنچ گئی اور ٹرک ڈرائیور او ر ہیلپر کو ا بتد ا ئی طبی ا مدا د د ی اس حا د ثے کی ا طلا ع ملنے پر پولیس اور ا یکسا ئز پو لیس کا عملہ بھی مو قع پر پہنچ گیا

زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر