سرکاری ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اقدامات شروع

سرکاری ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اقدامات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کی144تحصیلوں کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر محکمہ صحت پنجاب نے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹر زکی تعیناتی کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے تاکہ بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا دباؤ کم کیا جاسکے۔
اقدامات