بارشوں سے پانی ذخائر میں اضافے کا امکان

بارشوں سے پانی ذخائر میں اضافے کا امکان

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)حالیہ بارشوں سے پانی کے ذخائر میں اضافہ ہونے کاامکان ہے دریاؤں ندی نالوں اور جھیلوں میں پانی کافی بڑی مقدار میں جمع ہونے کا(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

امکان ہے اس سے پانی کے ذخائر بڑھنے کی وجہ سے بجلی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا اس کے ساتھ کھیتوں میں کاشتہ فصلوں کی بڑھوتری میں بھی بارش کے پانی سے تیزی آئے گئی جس سے کسانوں کوایک بوری یوریا کھاد جتنا فائدہ ہونے کاامکان ہے دریاؤں میں پانی کابہاؤ بھی تیز ہوجائے گا جس سے دریائی علاقوں میں کاشتہ فصلوں کو کافی فائدہ ہوگا

امکان

مزید : ملتان صفحہ آخر