مجرم کیسزا ء کم‘ جیل سے رہائی نہ ملنے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب

مجرم کیسزا ء کم‘ جیل سے رہائی نہ ملنے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)ہائیکورٹ ملتان بنچ نے عمر قید کی سزا بھگتنے والے مجرم کی سز میں کمی کے احکامات کے باوجود جیل سے رہا نہ کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

سپریٹنڈنٹ جیل سے 30 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔ فاضل عدالت میں اعجاز عرف ججی نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسے 2004 میں سیشن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی، 2010 میں عدالت عالیہ سزا کو برقرار رکھا تھا اب اچھے چال چلن کی وجہ سے سزا میں کمی کی گئی تو جیل حکام رہا کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔
طلب