ٹیپ کے 14مارچ کو ہونیوالے الیکشن کو بلاوجہ رکوانے پر ممبر ناراض

ٹیپ کے 14مارچ کو ہونیوالے الیکشن کو بلاوجہ رکوانے پر ممبر ناراض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے 14مارچ کو ہونے والے الیکشن کو بلاوجہ رکوانے پر ٹیپ ممبران سخت ناراض۔پولنگ ڈے سے ایک ہفتہ پہلے حکم امتناعی حاصل کر کے یو نٹی گروپ نے ہمارے جمہوری حقوق پر ڈاکہ مارا ہے ٹیپ کے سینئر ممبران نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا مخصوص لابی نے ایسی حرکتوں کی وجہ سے ٹیپ کی ساکھ کو تباہ برباد کر کھا ہے ٹیپ کی عزت خاک میں ملادی ہے اپ ٹیپ کو بنانے والے فاونڈر گروپ ٹیپ کوبچانے کے لیے میدان میں آئیں ہیں تو مخصوص لابی شکست کے خوف سے پھر حکم امتناعی کا سہارا لے کر راہ فرار اختیار کر رہی ہے آخر کب تک الیکشن سے بچیں گے۔
ٹیپ