سابق چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد کی نانی انتقال کرگئیں

سابق چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد کی نانی انتقال کرگئیں

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سابق چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد کی نانی اماں قضائے الہی سے انتقال کرگئیں انہیں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔نمازجنازہ میں ہوپ کے چیئرمین رانا شاہد رفیق سمیت فیصل آباد کی نامور شخصیات کی شرکت۔

رانا شاہد

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم