سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کیلئے اہل تشیع کیلئے محر م کی کوئی شرط نہیں

سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کیلئے اہل تشیع کیلئے محر م کی کوئی شرط نہیں

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کیلئے اہل تشیع کیلئے محر م کی کوئی شرط نہیں ہے حج فارم میں درج کرنا لازمی ہے۔محرم کے بغیر حج درخواست موصول نہیں کی جائے گی وزارت مذہبی امور نے بنکوں کو سختی سے ہدایات جاری کررکھی ہیں محرم کے بغیر درخواست وصول نہ کی جائے البتہ اگر حج درخواست دینے والی عورت اہل تشیع ہے تو محرم کے بغیر جاسکتی ہے۔

شرط

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم