شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی،اسد عمر

  شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی،اسد عمر

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس ہفتہ جاری ہونے والے شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی ہے،ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ عوام کی روز مرہ استعمال کی اشیاء میں افراط زر جنوری کے وسط میں 20 فیصد تھا جو اب کم ہو کر 11 اعشاریہ 6 رہ گیا،انہوں نے کہ فروری کے شروع میں کہا تھا فیصلے کے بعد مہنگائی میں کمی ہو گی۔

اسد عمر

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم