سمبڑیال،جرمن پلٹ پاکستانی شہری کرونا کے شبہ میں ہسپتال منتقل

سمبڑیال،جرمن پلٹ پاکستانی شہری کرونا کے شبہ میں ہسپتال منتقل

  



سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)جرمن پلٹ پاکستانی مسافر کوسیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کروناوائرس کی علامات کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشتبہ مریض کو گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال کردیا گیا ہے مسافر غلام عباس ولد محمد خان پاسپورٹ نمبری CH1011232 شناختی کارڈ نمبر34402-1588123-1 سکنہ راکھ میلان گڑھ تحصیل وضلع منڈی بہاؤالدین کا رہائشی غلام عباس ولد محمد خاں فلائٹ نمبریPK-720 کے ذریعے جرمنی سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا جس کو محکمہ ہیلتھ نے کرونا وائرس کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔

کرونا شبہ

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم