کورونا وائرس، پاک فوج اور این ڈی ایم اے نے امدادی سامان دالبندین روانہ کر دیا

کورونا وائرس، پاک فوج اور این ڈی ایم اے نے امدادی سامان دالبندین روانہ کر دیا

  



کوئٹہ(آئی این پی)پاک فوج اورنیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے کورونا وائرس سے بچا ؤکے لیے گیارہ ٹن امدادی سامان دالبندین بھیج دیا جسے وصولی کے بعد سرحدی شہر تفتان روانہ کردیا گیا ہے۔پاک فوج اور این ڈی ایم اے کی جانب سے بھیجے جانے والے امدادی سامان میں دو ہیوی جنریٹرز، ادویات، اسکریننگ مشین، میڈیکل کٹس اور طبی آلات سمیت دیگر متعلقہ سامان شامل ہے۔پراونشیل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی عنایت اللہ سنجرانی نے تمام سامان وصول کیا اور پھراسے سرحدی شہر تفتان روانہ کیا۔

پاک فوج 

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم