پورٹ قاسم پر زہریلی گیس کا اخراج،150 افراد کی حالت غیر

پورٹ قاسم پر زہریلی گیس کا اخراج،150 افراد کی حالت غیر

  



کراچی(آئی این پی) کراچی میں واقع پورٹ قاسم پر فیکٹری سے زہریلی گیس کے  اخراج   کے باعث ڈیڑھ سو سے ازائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔  اطلاعات کے مطابق مبینہ زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ڈیرھ سو  سے  زائد افراد کی حالت غیر ہوئی، جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ اور امدادی ٹیموں کے زریعے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا ہے۔

پورٹ قاسم

مزید : صفحہ آخر /رائے /کالم