کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات مکمل، سعودی حکومت نے مطاف کعبہ کھول دیا

    کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات مکمل، سعودی حکومت نے مطاف کعبہ کھول ...

  



ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات مکمل ہونے کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا جبکہ دیگر بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔سعودی عرب میں کرونا کے مریض سامنے آنے کے بعد ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مسجد الحرام میں کعبہ کے ارد گرد کے حصے کی صفائی کی گئی،حفاظتی انتظامات مکمل ہوتے ہی دونوں مقامات کھول دیئے گئے۔مطاف کعبہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا، بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔

مطاف کعبہ

مزید : صفحہ اول