ماتحت عدالتوں کے 17 ججوں کے تبادلے

  ماتحت عدالتوں کے 17 ججوں کے تبادلے

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے ماتحت عدالتوں کے 17 ججوں کے تبادلے کر دیئے ہیں جن میں 3 سیشن ججز، 8 ایڈیشنل سیشن ججز، 2 سینیئر سول ججز اور 4 سول ججز شامل ہیں.چیف جسٹس کی منظوری بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

تبادلے

مزید : صفحہ اول