قاتلانہ حملہ میں گرفتار خواجہ سراء ضمانت پر رہا

    قاتلانہ حملہ میں گرفتار خواجہ سراء ضمانت پر رہا

  



پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج پشاورجویریہ سرتاج نے قاتلانہ حملے میں گرفتار خواجہ سراء کی ضمانت درخواست منظور کرلی استغاثہ کے مطابق نینانامی خواجہ سراء پر الزام ہے کہ اس نے تھانہ تہکال کی حدود میں فاروق پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا تھا جس پر اسے گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ملزم نے ضمانت پر رہائی کی درخواست کی اور عدالت نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر ملزم کو ایک لاکھ دو نفری ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر