باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کا محمد اکرم خان سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری بخاری اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل، انٹرنیشنل ریفری جج محمد اکرم خان کے بڑے بھائی محمد اسلم خان کی وفات پر ان سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
اور دعا کی ہیکہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے