فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے،موسی خان

  فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے،موسی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار و ماڈل موسیٰ خان نے کہاہے کہ فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے۔آرٹ فلم بھی کمرشل ہوتی ہے۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں تاہم ہمیں کہانی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ2018ء پاکستانی فلموں کے لئے شاندار نہیں رہا تاہم اختتام زبردست انداز میں ہوا۔
اور اب 2019ء میں بھی اچھی فلمیں دیکھنے میں آئی تھیں۔2020ء میں فلمی صنعت کی مزید ترقی کی امید ہے۔

مزید :

کلچر -