جگر کے عارضہ میں مبتلا سول جج جنید مخدوم انتقال کر گئے

    جگر کے عارضہ میں مبتلا سول جج جنید مخدوم انتقال کر گئے

  



لاہور(نامہ نگار)سول جج جنید مخدوم انتقال کر گئے،وہ سیشن کورٹ میں بطور اوایس ڈی فرائض انجام دے رہے تھے، جنید مخدوم طویل عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے،انہوں نے جگر کی پیوندکاری کے لئے بھارت جانے کے لئے لاہورہائی کورٹ کو درخواست بھی دے رکھی تھی،مرحوم کو نماز جنازہ ان کے بعد آبائی قبرستان چنیوٹ میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید : علاقائی