ریس کورس، کرنٹ لگنے سے 55 سالہ نا معلو م شخص جاں بحق
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ریس کورس کے علا قہ جیل روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے 55 سالہ نا معلو م شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے متو فی کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر ورثا کی تلا ش شر وع کر دی،تفصیلات کے مطابق جیل روڈ کے قر یب 55 سالہ نا معلو م شخص کر نٹ لگنے سے مو قع پر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت نہ ہوسکی،پولیس نے لاش کومردہ خانے منتقل کر کے ورثا ء کی تلاش شر وع کر دی۔